بین الاقوامی گروپ :حجت الاسلام والمسلمین شیخ احمد مبلغی نےعمان کے دارلحکومت مسقط میں " فقہی علوم میں پھیلاو اور وسعت" کی بین الاقوامی نشست سے خطاب کرتے ہو ئے اسلامی ممالک میں بقا ئے باہمی کے فقہی موضوع کے قیام پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 1391943 تاریخ اشاعت : 2014/04/08